شب قدر و شب ضربت امیرالمومنین علی ابن ابی طالبؑ

تعداد بازدید : 7 | تاریخ انتشار : 10 فروردین 1403 16:42 | مدت زمان : 00:11:15 | دسته بندی : مذهبی

اس درس کے اہم نکات: شب قدر کے استقبال کے لیے کون سا اہتمام ہے؟ کون کون سی راتیں شب قدر کا مصداق ہیں؟ نزول کا کیا معنیٰ ہے اور کس کس پر قرآن کا نزول ہوتا ہے؟ شب قدر کا امیر المومنین علیہ السلام سے کیا تعلق؟ مولانا سید حیدر علی جعفری

شب قدر ضربت,سید حیدر علی جعفری,استقبال درس قرآن