Islam Times V Log 27-12-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ

IslamtimesUrdu
IslamtimesUrdu

Islam Times V Log 27-12-2025 اسلام ٹائمز وی لاگ Turkey, Iran Middle East: A New Diplomatic Shift Changing the Region مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ بڑی ہلچل۔۔پھر سے بڑی جنگ ؟ ترک صدر اردوان کا ایران دورہ — سفارت کاری یا مجبوری؟ امریکہ کی اصل حقیقت،جنگ کا متلاشی اور امن کا دشمن ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ وی لاگر: سید عدنان زیدی پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو پروگرام کا خلاصہ: اس وی لاگ میں ہم بات کر رہے ہیں ترکیہ کے صدر اردوان کے اہم دورۂ ایران، غزہ کی موجودہ صورتحال، ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، اور امریکہ کے بدلتے ہوئے عالمی کردار پر۔ یہ ویڈیو کسی اشتعال کے لیے نہیں بلکہ حالات کو سمجھنے، عالمی سیاست کے بدلتے رخ اور مستقبل کے ممکنہ اثرات پر ایک سنجیدہ اور معلوماتی تجزیہ ہے۔ دیکھیں، سمجھیں اور اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں ضرور کریں۔ #MiddleEast #GlobalPolitics #Diplomacy #TurkeyIran #WorldAffairs #PeaceTalks #InternationalRelations #CurrentAffairs #عالمی_سیاست #مشرق_وسطیٰ #ترکیہ #ایران #سفارتکاری #دنیا_کی_خبریں

آئی ٹائمز ٹی وی اسلام,سید عدنان زیدی,اسلام ٹائمزوی لاگ

توضیحات