اسلامی فلسفہ کے مسائل کے بیان کے حوالے سے ایک سیریز جس میں اہم مسائل کو انتہائی آسان، سلیس اور سادہ انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ آٹھواں درس: واجب الوجود اور ممکن الوجود سید عباس حسینی #philosophy #philosophyinurdu #islamicphilosophy #hikmat #hekmat #hikmateislami #MullaSadra #Ibnesena #alFarabi #alkindi #pakistan #syedabbashussaini #historyofphilosophy #iran #RushdAcademy #Rushd #Academy