شھید الحسینی کو کس نے کس کے حکم پر کس طرح قتل کیا؟

کتابخانہء القائم (عج)
کتابخانہء القائم (عج)

شھید کے قاتلوں کا کیا بنا؟ شھید عارف حسین الحسینی کے بعد اگلا ہدف کون تھا؟ اگر اپ اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں تو اپکو پاکستان میں عالمی سازشوں و حالیہ قتل و غارت کا بخوبی اندازہ ہوگا۔ کرائم انویسٹی گیسشن سینئیر جرنلسٹ نعیم مصطفی کے انکشافات۔ پاکستان میں عدلیہ کا نظام اور عالمی طاقتوں کا مداخلت۔ اس پوڈکاسٹ میں کئی اہم شخصیات کے قتل کا زکر کیا گیا ہے جسکا کلپ ریکارڈ کر کے یہاں لگایا ہے۔

عارف حسینی کے قاتل,شہید عارف کے قاتل,صہیونیت اور شہید عارف

توضیحات