اسلحے کی اچھائی اور برائی | امام خمینیؒ

تعداد بازدید : 9 | تاریخ انتشار : 17 اردیبهشت 1403 20:41 | مدت زمان : 00:01:50 | دسته بندی : مذهبی

امام خمینیؒ کی اس یہ ویڈیو آپ دیکھیں گے، اسلحے کا میعار کیا ہے؟ کیا آج دنیا کے ہر ملک ہر ظالم و مظلوم سب ممالک کے پاس اسلحہ نہیں ہے؟ پھر اسلحے کے اچھے یا برے ہونے کا میزان کیا ہوگا؟ کس اصول کی بنیاد پر ہم اسلحے کی اچھائی یا برائی کا تعین کر سکتے ہیں؟ #ویڈیو #امام_خمینی #اسلحہ #امریکہ #اردن #صیہونیت #ایران #پاسداران

اسلحے اچھائی برائی,امریکہ اردن صیہونیت,ایران ظالم مظلوم