اسلامی جمہوریہ، تخریب کاروں کے مقابلے میں سرنڈر نہیں کرے گی | رہبرِ معظم
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ دنوں امریکی اور صیہونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی دہشت گردانہ کاروائیوں کے ردعمل میں کیا فرمایا؟ امریکی اور صیہونی ایما پر دہشتگردوں نے کیسی کاروائیاں کیں؟ کیا اسلامی جمہوریہ، مٹھی بھر دہشت گردوں کے سامنے سرنڈر کرے گی؟ ٹرمپ کو اپنے ہی ملک میں کونسی مشکلات کا سامنا ہے؟ ٹرمپ ایرانیوں کا کیسے حامی بن سکتا ہے؟ بارہ روزہ جنگ کے بارے میں ٹرمپ نے کیسا مؤقف اختیار کیا تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے ٹرمپ کے غرور و تکبر کو دنیا کے کن آمر اور ظالموں سے تشبیہ دی اور اس کے سرنگوں ہونے کی بشارت دی؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دہشتگرد #تخریب #ٹرمپ #حمایت #نظام_اسلامی #اسلامی_جمہوریہ #ایران #رہبر #قوم #حکومت #امریکہ #دشمن #تسلیم #مٹھی_بھر #فسادی #مزدور #آلہ_کار #احتجاج #مظاہرہ #بغاوت #ٹرمپ #فرعون #نمرود #پہلوی #سرنگون #بابا #امریکہ #غرور #تکبر #آمر #ظالم #دنیا #ولایت_میڈیا
ولایت میڈیا,رہبرِ معظم,اسلامی جمہوریہ,تخریب کاروں,امریکی اور صیہونی