منافقوں کا سردار

تعداد بازدید : 24 | تاریخ انتشار : 07 اردیبهشت 1403 20:51 | مدت زمان : 00:00:43 | دسته بندی : قانون و سیاست

جرمن رپورٹر کا سوال: آپ اکثر اسرائیل کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں! اس کے ساتھ ساتھ آپ اسرائیل کے ساتھ قریبی تجارتی تعلقات برقرار رکھتے ہیں، آپ اس تضاد کی وجہ کیسے بیان کریں گے؟ صحافی کے سوال کے بعد منافقین کا سردار بری طرح پھنس گیا اور وہ اس کا انکار نہیں کرسکتا تھا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تجارت نہیں کررہا ہے ایک انٹرنیشنل صحافی کے سامنے جھوٹ بولنا اتنا آسان نہیں ہوتا ہے لھذا اس منافق نے اپنی جان چھڑانے کے لیے کہا اب ہم مزید اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم نہیں رکھیں گے یعنی اس بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ملعون آج بھی اسرائیل کے ساتھ تجارت کررہا ہے۔

جھوٹ کھل گیا