انقلابی ہونا کب تک؟!

تعداد بازدید : 6 | تاریخ انتشار : 16 اردیبهشت 1403 17:29 | مدت زمان : 00:02:47 | دسته بندی : تحصیلات و یادگیری

انقلابی ہونا کب تک؟! تھک جاتا ہے انسان اس انقلابی و حماسی کردار سے، جس دن سکون سے بیٹھ گئے یعنی، تمہاری حماسی نگاہ نابود ہوگئی۔۔۔!! جدوجہد کو ختم نہیں کرنا ہے۔۔۔۔۔۔سکون اور قناعت کامیابی کیلئے زھر ہے۔۔۔

تھکنا نہیں,سکون کا زھر,ہمت جوان رکھنا